ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عدن کے جنوب مغرب میں 2 بحری جہازوں پر حملے

اعدن :یمن کے ساحلی شہر عدن کی بندرگاہ کے نزدیک  بحری جہازوں پر میزائل حملہ کیا گیا، جس کے بعد برطانوی سیکیورٹی ایجنسی نے دیگر مغربی علاقوں کو ہوشیار رہنے کی تلقین کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عدن کی بندرگاہ کے نزدیک  بحری جہازوں پر میزائل حملہ ایک جہاز ڈوب گیا، عدن کی بندرگاہ کے حوثی باغیوں نے مغربی ممالک کے بحری جہازوں کا گزرنا دشوار کیا ہوا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جارحیت کے بعد سے حوثی مجاہدین نے مغربی ممالک کے کئی بحری جہازوں پر حملہ کرکے سامان ضبط کیا ہے  اور اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے والے ممالک کو ظالم کا ساتھ دینے پر بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔

یاد رہے کہ 19 نومبر سے اب تک حوثحوثی بحیرہ عرب میں موجود امریکی اور اتحادی فوج کے جہازوں پر دو درجن سے زائد حملے کر چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں