ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فاسٹ بولر حسن علی برطانیہ روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی برطانیہ کے لیے روانہ ہو گئے، حسن علی برطانیہ میں واروکشائر کی جانب سے کاؤنٹی سیزن کھیلیں گے۔

 میڈیا سے گفتگو کے دوران فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ایک بار پھر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنےکا منتظر ہو اچھے سیزن کے لیے پر امید ہوں،

یاد رہے کہ حسن علی کاکول فٹنس کیمپ کی وجہ سے تاخیر سے برطانیہ روانہ ہوئے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں