ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوشکی واقعہ :ذمہ داروں اور ان کے سہولت کاروں کو سزا دی جائے گی، وزیر اعظم

ایران اورسعودی عرب کے درمیان تاریخی معاہدہ علاقائی استحکام کو تقویت دے گا،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مرحوم کی روح کے لیے دعا کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہم غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے اس واقعہ کے ذمہ داروں اور ان کے سہولت کاروں کو سزا دی جائے گی۔ انہوں نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔

وزیراعظم نے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں