ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا کا ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم کو دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ  امریکا نے  ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل پر حملے کے بعد امریکی وزیر دفاع آسٹن نے اسرائیلی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسرائیل کسی بھی جوابی کارروائی سے پہلے ہمیں آگاہ کرے۔

خیال رہے کہ ایران نے دمشق پر اسرائیل کی جانب سے ایرانی سفارتخانے پر حملے کے جواب میں اسرائیل پر گزشتہ رات 300ڈرون میزائل فائر کیے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں