ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیلز ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز کے گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ میں 22 اپریل تک توسیع کردی۔ایف بی آر نے مارچ 2024 کےعرصے کے لیے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی ہے، مقررہ مدت میں 4 روزہ توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اس سےقبل سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز ریٹرنز جمع کرانےکی آخری تاریخ 18اپریل مقرر تھی، ایف بی آر نےفیصلہ تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو کو بھجوا دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں