ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی 20 میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

 اسلام آباد:فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت  مشکوک ہوگئی۔

 قیادت سے ہٹائے گئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20میچز نہیں کھیلیں گے۔

ذرائع کے مطابق  کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں یہی وجہ ہے کہ  شاہین شاہ  آفریدی کی نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی 20میں شرکت مشکوک ہے۔

ذرائع کا دعوی ہے کہ ٹیسٹ فاسٹ بولر شاہین آفریدی ورلڈ ٹی 20سے قبل رسک نہیں لینا چاہتے لہذا شاہین آفریدی نیوزی لینڈکیخلاف ممکنہ طورپرراولپنڈی میں ایک اور لاہور میں  آخری 2ٹی 20میچ کھیلیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں