ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویسٹ انڈین کپتان راومن پاؤل کی سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کی خواہش

ویسٹ انڈیز کے راومن پاوول نے آف اسپنر سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی۔

ویسٹ انڈیز ٹی 20 کپتان راومن پاوول نے کہا ہے کہ سنیل نرائن نے گزشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی، پچھلے ایک سال سے سنیل نرائن سے اس بارے میں بات کرنے کی کوشش کررہا ہوں، فی الحال سنیل نرائن اس بارے میں کچھ گفتگو نہیں کررہے۔

میں نے سنیل نرائن کے قریبی دوستوں کے ذریعے بھی پیغام پہنچائے ہیں، میں نے نکولس پورن، پولارڈ، براوو سے کہا کہ وہ نرائن سے بات کریں، امید ہے ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان سے قبل وہ نرائن کو منالیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں