ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل نے ایرانی میزائل حملے کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، برطانوی وزیر خارجہ

تل ابیب:برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ یہ واضح ہے کہ اسرائیل نے ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملے کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے  اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہاکہ جوابی کارروائی اس طرح سے کی جائے گی جس سے کشیدگی میں کم سے کم اضافہ ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ ایران کے خلاف مربوط پابندیاں دیکھنا چاہتا ہے اور اس حوالے سے انہیں G7 کی طرف سے واضح پیغام دینے کی ضرورت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں