ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ

forecast in Pakistan

کوئٹہ: بلوچستان کے  شہر کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 58کلومیٹر جبکہ شدت 3.5اور یکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 4 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی عوام عمارتوں سے باہر نکل آئی اور کلمے طیبہ کا ورد کرنے لگی، زلزلے کے جھٹکے کے وقت عمارتوں کی کھڑکیاں اور دروازے زور زور سے ہل رہے تھے ، جس کی وجہ سے عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں