ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

   بیرسٹر گوہر کی آصف زرداری پر تنقید مضحکہ خیز بات ہے، شرجیل  میمن

کراچی:وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا  ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بیرسٹر گوہر کی آصف زرداری پر تنقید مضحکہ خیز بات ہے۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن  نے کہاکہ   آصف زرداری پر تنقید سے بیرسٹر گوہر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں، پیپلز پارٹی عوام میں مقبول ہورہی ہے، جس کی وجہ سے مخالفین ہضم نہیں کرپارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت ہیں، بہت جلد وہ ملک کے نامور شخصیات میں شامل ہوجائینگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں