ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مردان: طوفانی بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

مردان کے علاقے سوکئی میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئی، چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اس افسوس ناک واقعے میں خاتون اور اس کے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ چھت گرنے کا ایک اور واقعہ بلبلی کوٹھے میں بھی پیش آیا ہے جہاں چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں