ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

led the country

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ زمین انسانوں اور جانداروں کا گھر ہے، جس کی حفاظت و بہتری کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، زمین کی سانس کے ساتھ ہی ہر جاندارکی سانس چل رہی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ارتھ ڈے پر پیغام دیتے ہوئے کہاکہ  پنجاب حکومت نے”ارتھ ڈے” سے پہلے ماحول دوست گرینڈپلان پر عمل درآمد کا آغاز کیا ہے، No to Plasticمہم کا آغاز کر دیا گیا ہے،  5جون سے صوبے بھر میں پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر پابندی ہوگی۔

مریم صفدر نے کہاکہ  زمین کے درجہ حرات، زہریلی گیسوں سمیت دیگر آلودگیوں میں اضافہ ہورہا ہے  جبکہ جنگلات اور زمین کا کٹاؤ کرہ ارض کے لئے بڑے خطرات ہیں، زمین تباہ ہوئی تو انسان اور کوئی جاندار بھی زندہ نہیں بچے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں