ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری

کراچی :شہری حکومت نے  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی  کی کراچی آمد پر شہر بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق    کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کے بعد  23 اپریل کو کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی  ادارے بند رہیں گے۔

خیال رہے کہ  غیر ملکی معززین کی آمد پر کمشنر کراچی ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کیاہے، ایرانی صدر کو پاکستان کے دورے پر 23 اپریل کوکراچی آرہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں