ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے: اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے۔

مانچسٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمجھوتہ نہیں کریں گے اور کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔

اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے دوران ہمیں جلسے نہیں کرنے دیے گئے اور ہمارے لوگوں کو اٹھایا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں