ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں محمد رضوان کی شرکت مشکوک

اسلام آباد: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان کی شرکت مشکوک ہے

تفصیلات کے مطابق محمد رضوان سے متعلق ٹیم منیجمنٹ کا آج فیصلہ کرنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق محمد رضوان کی ٹانگ کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک لگ رہی ہے۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں محمد رضوان بیٹنگ کے دوران ٹانگ میں تکلیف کے باعث ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں