دبئی : متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں صبح کے وقت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق یو اے ای میں زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3بج کر 3منٹ پرآیا ، زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی،گہرائی 5کلومیٹر تھی ۔
نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں مقیم رہائشوں نے صبح کے اوائل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
