ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش و برف باری ، الرٹ جاری

پشاور : پی ڈی ایم اے  خیبر پختونوا کے مختلف علاقوں  میں بارشوں اور برف باری کے بارے میں الرٹ جاری کردیا ۔

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آف خیبر پختونخوا نے صوبے کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برف باری کے بارے میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ سلسلہ منگل تک جاری رہے گا۔

پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ محکموں کو مشورہ دیا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہونے کی صورت میں ٹریفک کے لیے روڈ لنکس بحال کرنے کے لیے الرٹ رہیں۔

 PDMA کا کنٹرول روم چوبیس گھنٹے فعال ہے اور لوگ کسی بھی ہنگامی صورت حال میں 1700 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں