ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہین آفریدی نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

  کراچی: شاہین شاہ آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔

گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ میں انہوں نے پہلے اوور میں مجموعی طور پر 50 وکٹیں مکمل کرلیں اور یہ اعزاز اپنے نام کر لیا۔

ٹی ٹوئنٹی کے کیریئر میں دوسرے نمبر میں بھارت کے بولر بھووینشور کمار ہے، انہوں نے مجموعی طور پر 43 وکٹیں پہلے اوور میں لیں۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہین آفریدی نے 30 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کی اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں