ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈی آئی خان میں فورسز کا آپریشن: 2 دہشت گرد ہلاک

روالپنڈی:ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران فورسز کی فائرنگ سے 2دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے ترجمان شعبہ ابلاغ عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ ہوئی ، جس میں2دہشت گرد مارے گئے،آپر یشن خفیہ اطلاع ملنے پر کیا گیا۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں دہشت گرد پہلے بھی کئی وارداتوں میں ملوث تھے، دہشت گردوں کے پاس  بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں