ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کا نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج

اسلام آباد: توشہ خانہ کی نئی نیب تحقیقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی نے طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر، عثمان گل اور خالد چوہدری کے ذریعے درخواست دائر کی گئی۔

درخواست میں موقف اخیتار کیا گیا ہے کہ ایک ہی الزام کے کیسز میں مختلف قسم کی کاروائی نہیں ہو سکتی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی کی نیب کال اپ نوٹس معطل کریں۔

اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 16 اپریل کو نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں