ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل کی کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی

Plan to shift PCB offices

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے ،ان سے چند گھنٹے قبل ڈائریکٹر سہیل سلیم کا استعفیٰ منظور کیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نائلہ بھٹی حالیہ دنوں میں پیش آنے والے بعض واقعات سے سخت دلبرداشتہ تھیں، انہوں نے حکام سے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ دیا، نائلہ بھٹی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی قریبی ساتھی تصور کی جاتی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں