ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ: فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی کی حکومتی اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی کی اپیل سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کردی۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرسربراہی عدالت عظمیٰ کا 3 رکنی بینچ 6 مئی کو حکومت کی نظرثانی کی اپیل پر سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس سعادت عرفان خان اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی شامل ہیں، عدالت نے متعلقہ فریقن کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں