ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی-20ورلڈ کپ 2024کیلئے پاکستان ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی

kit of Pakistan team

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’میٹرکس جرسی‘ کی رونمائی کی گئی جس کے ڈیزائن میں وہ جذبہ نمایاں ہے جو کرکٹ سے محبت کرنے والے ہر پاکستانی کے اندر گونجتا ہے۔

پی سی بی نے نئی جرسی میں قومی کرکٹرز کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔ میٹرکس جرسی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشل آن لائن اسٹور Shop.pcb.com.pk سے آرڈر پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔

جرسی پہن کر شائقین پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرسکتے ہیں جو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہماری شاندار روایات دکھانے کے لیے تیار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں