ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالیہ بھٹ ایک بار پھر ’ڈیپ فیک‘ ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں

ممبئی: بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکارہ وامیکا گبی کے چہرے پر عالیہ بھٹ کا چہرہ لگایا گیا ہے۔

وامیکا گبی نے کچھ روز قبل ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اورجنل ویڈیو شیئر کی تھی۔

عالیہ بھٹ اس سے پہلے بھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن چکی ہے اور ویڈیو میں ان کے چہرے کے ساتھ آواز اور اشارات کو بھی فیک طریقے سے بنایا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل راشمیکا مندانا، کترینہ کیف اور کاجول بھی اس ٹیکنالوجی کا شکار بن چکی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں