ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماہرین فلکیات کی عیدالاضحیٰ کی تاریخ کی پیش گوئی

اسلام آباد: ماہرین فلکیات نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ذی القعدہ جمعہ 10 مئی کو ہو گی، جس کے بعد امکان ہے کہ عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو منائی جائے، حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات نے عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ  ماہ ذوالحجہ 1445 ہجری کا آغاز فلکیات کے لحاظ سے جمعہ 7 جون 2024 کو ہوگا۔ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو گی۔

خیال رہے کہ ملک میں گزشتہ روز چاند نظر نہیں آیاتھا، آج چاند نظر آنے کے قوی امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں