ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھ رہنما کا قتل، کینیڈا میں چوتھا بھارتی ملزم بھی گرفتار

ٹورنٹو: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث چوتھے بھارتی شہری کو گرفتار کر کے اس پر فرد جرم عائد کردی۔

غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں پہلے سے گرفتار 22 سالہ امندیپ سنگھ پر ہردیپ سنگھ نجر کے فرسٹ ڈگری قتل اور قتل کی سازش کا الزام عائد کردیا گیا۔

واضح رہے کہ اس ماہ اس قتل میں ملوث دیگر 3 دیگر بھارتی شہریوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں