ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بانی پی ٹی آئی کو بھارت بھیج دیں تاکہ وہاں کی ترقی بھی پنکچر ہوجائے، احسن اقبال

rocket in space

نارووال: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال  نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو بھارت بھیج دیں، وہاں کی ترقی بھی ساری پنکچر ہو جائے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہماری بدقسمتی ہے بانی پی ٹی آئی جیسا وائرس ہمیں مل گیا، پاکستان قرضوں پر چل رہا ہے اور قرضوں کے لیے بھیک مانگ رہا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ہم محنت کر رہے ہیں، محنت کے ساتھ چین کا اپنے اوپر اعتماد بحال کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں