ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کارِ سرکار میں مداخلت کا مقدمہ: عمران خان کی ضمانت کنفرم

the law of the jungle

لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زمان پارک کے باہر کارسرکار میں مداخلت کے مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم کردی۔

جسٹس امجد رفیق نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کنفرم کی، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔

اس موقع پر جسٹس امجد رفیق نے ریمارکس دیے کہ بانی پی ٹی آئی اس وقت جیل میں سزا یافتہ قیدی ہیں، جیل میں سزا یافتہ قیدی کی عبوری ضمانت ملزم کے پیش ہوئے بغیر بھی سنی جاسکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں