ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خواجہ آصف نے میرے دادا کا نام لیکر غیر پارلیمانی الفاظ ادا کیے: عمر ایوب

عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے میرے دادا کا نام لیا اور غیر پارلیمانی الفاظ ادا کیے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ صدر ایوب خان تاریخ کا حصہ ہیں، مارشل لاء اسکندر مرزا نے لگایا تھا۔

عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف فارم 47 سے جیتے ہیں،ریحانہ ڈار سے خواجہ آصف نے شکست کھائی ہے۔ ،میں عوام کے ووٹوں کے ساتھ ایوان میں آیا ہوں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں