ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماوں کی ملاقات

jail

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماں نے ملاقات کی۔

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد تمام رہنما میڈیا سے بات کئے بغیر واپس روانہ ہو گئے، ملاقات کرنے والوں میں اعظم سواتی، شبلی فراز، سالار خان کاکڑ، احمد چٹھہ شامل تھے، شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او فیصل سلطان بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے۔

سی ای او شوکت خانم ہسپتال فیصل سلطان سابق خاتون اول بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کے خون کے نمونے لینے کیلئے اڈیالہ جیل آئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں