ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بشکیک میں پاکستانی طلبہ کے تحفظ کے لیے یقینی اقدامات کیے جائیں: بلاول بھٹو

development of the province

 بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی طلبہ کے تحفظ کے لیے یقینی اقدامات کیے جائیں۔

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ بھی طلبہ سے رابطے یقینی بنائے ،طلبہ کے پاکستان میں موجود اہلخانہ تک درست معلومات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں