ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ 

سینئر منیجر وہاب ریاض نے قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ پیش کی۔

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آج سے قومی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں