ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کا بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  نے پاور ڈویژن کو بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی( ایف آئی اے) اور انٹیلی جنس افسران کو مستقل تعینات کرنے کی ہدایات کی ہیں

میڈیارپورٹ کے مطابق حکومت نے بجلی کمپنیوں کے بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر تعینات ڈائریکٹرز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر  بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے کرپٹ افسران کے خلاف کیس تیار کرائے  گا جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ہیڈکوارٹر کی سطح پر کوارڈینیشن اور مانیٹرنگ کرے گا۔

وزیراعظم کی ہدایات کے بعد پاور ڈویژن نے احکامات پر ایکشن شروع کرتے ہوئے کرپٹ افسران کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں