ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی گلوکارہ منشیات رکھنے کے الزام میں نیدرلینڈز کے ائیرپورٹ پر گرفتار

ایمسٹر ڈیم: امریکا کی مشہور گلوکارہ اور ریپر نکی میناج کوایمسٹرڈیم ائیرپورٹ پر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

گلوکارہ نکی میناج کو جرمانہ ادا کرنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ امریکی ریپر اور گلوکارہ نے اپنی گرفتاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لائیو نشرکی۔

نکی میناج نے بیان میں کہا کہ نیدرلینڈز کے ایمسٹرڈیم ائیرپورٹ  پرروک کر میری مرضی کےبغیر میرے بیگ کی تلاشی لی گئی۔ ائیرپورٹ حکام نے مطلع کیا کہ میرے سامان میں سے منشیات برآمد ہوئی ہیں جبکہ اس سے قبل بھی کسٹمز حکام سامان کی تلاشی لے چکے تھے۔

نکی میناج کی گرفتاری کے باعث برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ہونے والا ان کا کانسٹر منسوخ کرنا پڑا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں