ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈی آئی خان: گھر میں آتشزدگی سے 2 افراد جاں بحق

efforts to control

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے امامیہ گیٹ کے اندر ایک گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق جب کہ 4 افراد جھلس گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فائر فائٹنگ ٹیموں نے آگ پر قابو پا کر اسے مزید پھیلنے سے روک دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں