ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجٹ تیاریاں، محکمہ خزانہ سندھ کے افسران سمیت تمام ملازمین کی چھٹی منسوخ

leave of all employees

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے28مئی یوم تکبیر پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ2024-2025کی تیاریوں کے باعث سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ سیکریٹریٹ کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی کل منگل کی چھٹی منسوخ کردی گئی، افسران اور ملازمین کی بجٹ تیاریاں مکمل کرنے تک چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں