ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف  کے بیان پر کوئی تبصرہ  نہیں کروں گا، سچ سب جانتے ہیں، ثاقب نثار

اسلام آباد:سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ جو نواز شریف نے کہا میں اس کا جواب یا اس پر کوئی تبصرہ  نہیں کروں گا،کسی کے کہنے سے کیا ہوتا ہے،جو سچ ہے وہ سب جانتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو  کے دوران سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے  مسلم لیگ (ن) کے صدر کے بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ میں ایسی کسی بات کا جواب دینا نہیں چاہوں گا،جو سچ ہے وہ سب جانتے ہیں،ہر بندے کو آزادی اظہار  رائے حاصل ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ  نواز شریف بھی اپنے خیالات کے اظہار میں آزاد ہیں،جو نواز شریف نے کہا میں اس کا جواب یا اس پر تبصرہ نہیں کروں گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں