ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  آمریت کی گود میں پیدا ہونے والے اب بھی راستہ بدلنے کو تیار نہیں، پی ٹی آئی

spokesperson

 اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ آمریت کی گود میں پیدا ہونے والے اب بھی راستہ بدلنے کو تیار نہیں، الیکشن کے نتائج کے بعد ان کی سیاست پر کسی تبصرے کی ضرورت نہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی نے نواز شریف کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ  ن لیگ کی حیثیت شریفوں کی جاگیر اور اولاد کیلئے وراثتِ سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، الیکشن کمیشن اور عدالت بلامقابلہ انتخاب کا نوٹس لیں ۔

انہوں نے مزید کہاکہ  اسی معیار سے نوازشریف کے الیکشن کا تجزیہ کیا جائے جس پر پی ٹی آئی کے انتخابات کا کیا گیا،قوم آئین اور قانون سے انحراف کرنے والوں سے خود نمٹے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں