ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران کا صدررئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں تخریب کاری کا امکان مسترد

تہران:ایران نے ہیلی کاپٹر حادثے میں تخریب کاری کے امکان کو مسترد کردیاہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی افواج کے جنرل اسٹاف نے گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے کی دوسری رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ملبے اور پرزہ جات کے ٹیسٹ کے نتائج کے علاوہ جائے وقوعہ ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جس سے تخریب کاری کا اندیشہ ہو، ہیلی کاپٹر دوران پرواز موسم کی خرابی کے باعث تکنیکی مسئلے کی وجہ سے حاد ثے کا شکار ہوا۔

خیال رہے کہ  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنے ساتھیوں سمیت  آذربائیجان صوبے کے دارالحکومت تبریز سے واپسی پر موسم کی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئی تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں