ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی 20 انٹرنیشنل: بابراعظم کے 4 ہزار رنز مکمل

لندن: قومی کپتان بابراعظم نے بین الاقوامی ٹی 20 میچز میں 4 ہزار رنز بنا لیے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لندن کے اوول گراؤنڈ میں  پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی 20 انٹڑنیشنل میچز میں 4 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈقائم کیا۔

انہوں نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں 36 رنز بنائے ، جس سے 4002 رنز اسکور کا عالمی ریکارڈ بنایا۔

بابر اعظم نے یہ سنگ میل 118 ویں ٹی 20 میچ میں حاصل کیا جب کہ فہرست میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی پہلے نمبر پر ہیں جنہوں نے 117 میچز میں 4037 رنز بنائے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں