ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  اپوزیشن کو بات چیت سے پہلے ریلیف نہیں مل سکتا، نیر بخاری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی یوٹرن کو قابلیت سمجھتی ہے،پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں یوٹرن کا فرق ہے۔

نیئر بخاری نے کہا کہ اپوزیشن کو تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے،اپوزیشن کہتی ہے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرے گی،اپوزیشن نے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ادھم مچا رکھا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ  اپوزیشن کو بات چیت سے پہلے ریلیف نہیں مل سکتا،تمام ایشوز منوا لئے تو کس پر بات کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں