ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زور دار دھماکے، شہری خوفزدہ

   منیلا:  فلپائن کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے جس کے بعد حکام نے علاقے میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔

 غیرملکی میڈیا رپورٹس  کے مطابق نیگروس کے مرکزی جزیرے پر کوہ کنلون پر آتش فشاں پھٹنے سے آس پاس کے رہائشیوں کو راکھ گرنے کے خطرے کے پیش نظر ماسک پہننے کی وارننگ دی گئی ہے۔

فلپائن کے آتش فشاں کے ادارے کا کہنا ہے کہ آتش فشاں کے پھٹنے کے نتیجے میں راکھ اور بھاپ کا غبار آسمان میں 10 کلومیٹر تک پھیل گیا ہے،آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے خوفناک مناظر، بدبو 30 کلومیٹر دور محسوس ہو رہی ہے  نیگروس کے مرکزی جزیرے پر واقع مانٹ کنلاون مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے سے کچھ دیر قبل پھٹ گیا تھا جس کے بعد راکھ گرنے کے خطرے کے پیش نظر قریبی رہائشیوں کو ماسک پہننے کی وارننگ دی گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں