ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنانی سرحد پر جنگ کیلیے تیار ہیں: اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے آرمی چیف آف جنرل اسٹاف ہرزی حلوی نے کہا ہے کہ ان کے زیر کمان فوج شمالی سرحد پر لبنان کی طرف جارحیت کے لیے تیار ہے۔

اس حوالے سے آرمی چیف آف جنرل اسٹاف برزی حلوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر ملٹری حملے کے لیے تیار ہے اور اس حوالے سے عنقریب فیصلہ کرلیا جائے گا۔

دوسری جانب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جھگڑے کو پھیلانا نہیں چاہتا مگر اپنے اوپر مسلط کی گئی جنگ ضرور لڑے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں