ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہد خاقان عباسی کا عوام پاکستان پارٹی تشکیل  دینے کا اعلان

suffered

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہناہے کہ امید ہے جون میں ہی پارٹی کا  اعلان ہوجائیگا، ہماری جماعت کا نام عوام پاکستان ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ  کس سیاستدان کے پاس سے 10ارب ڈالر برآمد کیے نیب نے 10ارب ڈالرکی ریکوری کی ہے،کہاں ہیں 10ارب ڈالر؟

انہوں نے کہا کہ 13سال سے نیب عدالت میں کیسز بگھت رہا ہوں آج بھی کیس چل رہاہے، ایک کیس تو 5سال بعد عدم ثبوت کی بنیاد پرختم کیا، جب ثبوت نہیں تھا تو کیس کیوں بنایا تھا؟ ان کو 5سال بعد عدم ثبوت کاپتہ چلا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں