ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی 20 ورلڈکپ:آئرلینڈ کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نیویارک:ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں عالمی میگا ایونٹ  کے تیرہویں میچ میں نیویارک میں مدمقابل ہیں، جہاں ٹاس جیت کر آئرلینڈ نے کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیتے ہوئے خود فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں