ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مچ جیل:سزائے موت کے قیدی کی خودکشی

suicide

کوئٹہ:مچ جیل میں سزائے موت  کی سزا ہونے والے قیدی  نے   پھندا لگاکر خودکشی  کرلی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹرل مچ جیل حکام نے خودکشی کرنے والے قیدی کے حوالے سے بیان جاری کیا ہےکہ متوفی پھندا لگا کر خودکشی کرلی ، قیدی کو چچازاد بھائی کے قتل کے الزام میں جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کی سزا سنائی گئی تھی، قیدی کو ایک روز قبل ہی کوئٹہ سے مچ جیل شفٹ کیا گیا تھا۔

جیل حکام کا مزید کہنا تھا کہ قیدی عبدالظاہری کی لاش طبی معائنے کے بعد ورثاکے حوالے کردی گئی، اس واقعہ کے بعد قیدیوں کی حفاظت کے حوالے سے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں