ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نریندر مودی تیسری بار وزیرِ اعظم بن گئے

نریندر مودی تیسری بار بھارت کے وزیرِ اعظم بن گئے ہیں۔ اتوار کو صدر دروپدی مورمو نے ایوان صدر راشٹرپتی بھون میں نریندر مودی سمیت ان کی 72 رکنی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری میں سیاسی رہنماؤں، کاروباری شخصیات سمیت بالی وڈ اسٹارز نے بھی شرکت کی۔ مودی اس سے قبل 2014 اور 2019 میں ہونے والے انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد بھی وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر فائز رہ چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں