ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنر سندھ کا بھارت سے میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو ایک کروڑ انعام دینے کا اعلان

poor people's cases

کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا ہے کہ اگر  پاکستان ٹیم جیتی تو ایک کروڑ انعام دوں گا۔

پاک بھارت ٹاکرے کے موقع پر  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  گورنر سندھ  نے  کہا کہ  اگر  پاکستانی ٹیم جیت گئی تو میری طرف سے ایک کروڑ روپے پاکستانی ٹیم کو بطور انعام دیئے جائیں گے۔

کامران ٹیسوری نے پاکستانی کِٹ میں عوام کے ساتھ مل کر اور کرکٹ کِٹ ہیلمٹ، پیڈ پہن کراور بلا تھامے ہوئے دیگر شائقین کے ساتھ ایک بڑی اسکرین پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والا میچ دیکھ رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں