ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہونے چاہئیں: علی محمد خان

پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، مذاکرات نتیجہ خیز ہونے چاہئیں۔

راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کیسز سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے، اسلام آباد کے تین حلقوں کے بارے بھی انہیں بتایا  گیا۔

انہوں نے کہا کہ مینڈیٹ کی واپسی اور اسیران کی رہائی ہمارے پہلے مطالبات ہیں۔ ،ہمارا پہلا مطالبہ ہے ہمارے اسیران کو رہا کیا جائے، حکومت مذاکرات میں سنجیدگی نہیں دکھائی دے رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں