ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں 4امریکی اساتذہ پر جان لیوا حملہ

جاپان میں فائرنگ اور چاقو حملے میں 2 پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک

بیجنگ:چین کے ایک پارک میں نامعلوم حملہ آور نے چاقو سے حملہ کر کے امریکی یونیورسٹی کے 4 اساتذہ کو زخمی کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ دن کے وقت پیش آیا، جس کے بعد چاروں اساتذہ اسپتال میں زیر علاج ہیں، یہ اساتذہ ایک مندر میں جارہے تھے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اساتذہ ایک شراکت داری کے تحت چین کی یونیورسٹی میں پڑھا رہے تھے، واقعے کے وقت ایک مقامی ٹیچر بھی ان کے ساتھ تھا۔ اس واقعے کی تصویر کچھ ہی دیر میں انٹرنیٹ پرآنا شروع ہوگئی تھیں تاہم انہیں فوراً ہی ہٹادیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے اس واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے تاہم مزید تفصیلات نہیں دی ہیں۔تاہم اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں